مرکب مرض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو۔